Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زندگی میں کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتائیں؛ ثنا فخر

پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا فخر نے کہا ہے کہ زندگی میں کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتائیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SANA (@sana_fakhar)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

وائرل تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑدو، کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتائیں۔

اس سے قبل ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

شئیر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ تھی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوںں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)