دنیا بھر میں مسلمان عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر) پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ اس دن ایک دوسرے کے ساتھ مہربانی، ہمدردی اور نیک ہونے کی خوبیوں کا جشن منائیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ سب کو عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ہر ایک کو جس سے آپ ملتے ہیں اسے گلے لگائیں۔
On this day let’s celebrate the virtues of being kind, compassionate and righteous. Wishing every one a happy Eid Milad-un-Nabi. Give a big hug to everyone you meet. Eid Mubarak.
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) September 28, 2023
واضح رہے کہ ماہِ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو ولادتِ نبیٔ آخر الزماں، رحمۃ اللعالمین محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم منایا جاتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔















