بالی ووڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارتی سماج وادی پارٹی کے رہنما فہد احمد سے شادی کرلی ہے، جس کی تصاویر بھی سوشل میدیا پر خوب وائرل ہوئی۔
کنگنا نے سوارا بھاسکر کو ان کی کورٹ میرج (شادی) پر نیک خواہشات کا پیغام بھیجا کر فائر بندی کر لی ہے۔
کنگنا نے انہیں اپنے سوشل میڈیا ہینڈلر پر مبارکباد دی، جس کے جواب میں سوارا نے بھی ٹوئٹر پر جوابی ٹوئٹ میں کنگنا کا شکریہ ادا کیا اور دو ہارٹ ایموجی بھی پوسٹ کیے اور کنگنا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Thank you Jitendra sir 🙏🏽✨ https://t.co/MzJ8R9UoZ9
— Swara Bhasker (@ReallySwara) February 18, 2023
یہ بھی پڑھیں: سوارا بھاسکر اداکارہ دیپیکا اور شاہ رخ خان کی حمایت میں بول پڑیں
View this post on Instagram




















