بالی ووڈ کی اداکارہ، ماہر ڈانسر اور نامور ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی سالگرہ کی تقریب میں لاکھوں روپے کا خرچہ کرکے سب کی تو جہ حاصل کر لی۔
اروشی روٹیلا نے اپنی 29 ویں سالگرہ پیرس میں منائی جہاں انہوں نے تقریب پر 93لاکھ روپے خرچ کر دیئے۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر بھی شیئر کیں۔
سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اروشی روٹیلا کی تصاویر کو ان کے مداح بھی خوب پسند کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: نسیم شاہ اور اروشی روٹیلا ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے




















