اپنی نئی فلم کیلئے داڑھی بڑھانے والے بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنے نئے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
اپنی آنے والئ نئی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ کی تشہیری مہم کے دوران رنبیر کپور سے سوال کیا گیا کہ جب وہ اپنی بیٹی کو اٹھا کر پیار کرتے ہیں تو کیا اسے داڑھی چھبتی نہیں؟
اس سوال پر رنبیر کپور نے کہا کہ یقیناً ایسا ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود اس نے ( بیٹی راہا) پیدائش کے بعد سے جب بھی مجھے دیکھا اسی حلیے میں دیکھا لیکن جب وہ مجھے داڑھی کے بغیر دیکھے گی تو کیا مجھے پہچان پائے گی، اس پر مجھے خدشات ہیں۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں؛رنبیر کپور پاکستانی اداکاروں کیساتھ کام کرنے پر آمادہ




















