بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ہیرو پربھاس کیساتھ فلم میں کام کرنے کا بھاری معاوضہ لے کر سب کو حیران کردیا۔
بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دیپیکا پڈوکون کو فلم ’پراجیکٹ کے‘ میں پربھاس کے مدمقابل کام کرنے کے لئے 10 کروڑ روپے سے زیادہ معاوضہ دیا گیا ہے۔
نامور ہدایتکار ناگ اشون کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں باہوبلی اسٹار پربھاس اور اسٹائل کوئین ڈیپیکا پڈوکون کے ساتھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن بھی جلوہ گر ہوں گے۔

مزید پڑھیں: فلم ’پٹھان‘ کے مرکزی کرداروں نے کتنا معاوضہ لیا؟
View this post on Instagram
مزید پڑھیں: دیپیکا، کارتک اور اکشے کی پہلی فلم کا معاوضہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے




















