Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اروشی روٹیلا کی ہولی پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 بالی ووڈ کی  اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا کی ہولی کے موقع پر گانوں پردل کھول کر رقص کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اروشی روٹیلا نے انسٹاگرام پراپنی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کی ، ویڈیو میں اداکارہ کو ڈھول  پر پیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ڈھول والا ڈھول بجا رہا ہے اور اداکارہ اس ڈھول پر بیٹھے بیٹھے  بھنگرا ڈال رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

اداکارہ اروشی روٹیلا کو ویڈیو میں سفید سوٹ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں ٹھنڈے شیڈز ہیں۔ وہ مکمل طور پر مختلف رنگوں میں لپٹی ہوئی ہے، جس سے تہوار کی رونقوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نسیم شاہ اور اروشی روٹیلا ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)