Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادیتیا رائے کپور اور مرونل ٹھاکر کی نئی فلم “گمراہ” کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کی نئی فلم ’گمراہ‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا، فلم میں ادیتیا رائے کپور اور مرونل ٹھاکر نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

جرائم پر مبنی یہ سنسنی خیز فلم گمراہ 2019 کی تامل فلم ’تھادام‘ کا ری میک ہے، تھادام میں ارون وجے اور ودیا پردیپ نے اداکاری کی تھی

ادیتیا کپور پہلی بار ڈبل کردار میں نظر آئیں گے جبکہ مرونل پولیس افسر کی اداکاری کریں گی جو مجرم کی تلاش کیلئے کمربستہ ہے۔

ٹیزر کا آغاز ادیتیا کے ڈائیلاگ سے ہوتا ہے جس میں وہ کسی سے بدلہ لینے کی بات کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @adityaroykapur