بالی وڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس کی آج 38 ویں سالگرہ ہے، وہ آج کل امریکا میں ہیں اور وہیں انہوں نے سالگرہ منائی۔
اداکارہ جیکولین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لوگوں کی جانب سے ملنے والی مبارک باد کے پیغامات کو شئیر کیا ہے۔
جیکولین نے مختلف شخصیات کی طرف سے سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کیے۔
تصاویر دیکھیں:



اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















