Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایل 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں  کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی جکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔

اسی طرح اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 7 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی اور لاہور قلندرز کی ٹیم ایک پوائنٹ کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر ہے۔

متعلقہ خبریں