Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپریم کورٹ نے مرادعلی شاہ کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلٰی سندھ سید مرادعلی شاہ کیخلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی۔

عدالت عظمٰی نے عدم پیروی پرنااہلی کی درخواست خارج کی۔

محمود اخترنقوی کی جانب سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی نا اہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔

متعلقہ خبریں