Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سردیوں کے آنے سے پہلے ہی عوام کیلئے بری خبر آگئی

سردیوں کے آنے سے پہلے ہی عوام کیلئے بری خبر آگئی ہے۔

موسم سرما کے آتے ہی لوگ گرم تاثیر والی غذاؤں کا استعمال بڑھا دیتے ہیں تاکہ سردی سے ہونے والی مختلف بیماریوں سے بچا جا سکے۔

سردی کے موسم میں استعمال ہونے والی غذاؤں میں ابلے ہوئے انڈے بھی شامل ہیں مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ انڈے بھی اب غریب کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے کے بعد 300 روپے فی درجن ہو گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں