Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

3 منٹ کے اندر 3 کلو دہی کھاؤ انعام پاؤ

بھارت میں دہی کھانے کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں 3 منٹ کے اندر 3 کلو دہی کھانی ہوتی ہے۔

پٹنا شہر میں گزشتہ 11 سال سے دہی کھانے کا دلچسپ مقابلے کا انعقاد ہوتا ہے جس میں 5 سو افراد نے حصہ لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقابلہ جیتنے والے کو ’دہی شری‘ کا خطاب ملتا ہے،اجے کمار نے مردوں کی کیٹیگری میں مقابلہ جیتا،انہوں نے 3 منٹ میں 3.42 کلو دہی کھائی جبکہ عورتوں کا مقابلہ پریما تیواری نے اپنے نام کیا۔

عرب کے صحرا میں منفرد مقابلہ حسن نے میلہ لوٹ لیا