پیاسے ہاتھی نے کنویں کے پاس بیٹھی شیرنی کو ایک منٹ میں ایسے بھگایا کہ ویڈیو ہی وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کنویں کے پاس آرام سے بیٹھی شیرنی پر ہاتھی غصیلے انداز میں چیختا ہے اوراپنی سونڈ میں پانی بھر کر اسے بھگادیتا ہے۔
ویدیو دیکھیں:
واضح رہےکہ شیر ہاتھیوں کا شکار نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے الجھتے ہیں تاہم ہاتھی شیروں کو اپنا دشمن ضرور سمجھتے ہیں کیونکہ شیر ان کے بچوں کو نقصان پہنچاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھینس کا شکار کرنا شیرنی کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل




















