لاہور: سری لنکا کی انڈر19 کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے 12 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سری لنکا کی انڈر19 کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی اور سیریز میں ایک چار روزہ جب کہ پانچ ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
🚨 Schedule of the Sri Lanka U19 tour of Pakistan 🗓️🏏
Read more ➡️ https://t.co/DJvrG67buW#PakistanFutureStars pic.twitter.com/1X3eQi3T07
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 2, 2023
تمام چھ میچز 15 سے 31 اکتوبر تک کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جائیں گے۔ سری لنکن ٹیم کے دورے کا آغاز 15 اکتوبر کو چار روزہ میچ سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے کپتان کا اعلان کر دیا
چار روزہ میچ صبح دس بجے شروع ہوا کرے گا جب کہ 22 سے 31 اکتوبر کے دوران ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















