آئی سی سی نے اکتوبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اکتوبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔
https://twitter.com/ICC/status/1721777292429389915?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1721777292429389915%7Ctwgr%5E899484df962ec1dffe887fb087a2332dfb2efc62%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F346202-
پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں بھارتی بولر جسپریت بمراہ، نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر راچن رویندرا اور جنوبی افریقہ کے اوپنر کوئنٹن ڈی کوک کو شامل کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم اگست کے لیے مینز پلیئر آف دی منتھ قرار
علاوہ ازیں آئی سی سی نے ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا بھی اعلان کیا ہے جس میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔
https://twitter.com/ICC/status/1721780984889200691?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1721780984889200691%7Ctwgr%5E899484df962ec1dffe887fb087a2332dfb2efc62%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F346202-
ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں دو آل راؤنڈر اور ایک نوجوان اسپنر کو شامل کیا گیا ہے جن میں نیوزی لینڈ کی امیلیا کیر، ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز اور بنگلادیش کی ناہیدہ اختر شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















