Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ:پاکستان کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ2023-25 میں پاکستان کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن ہے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف گال میں فتح سے پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  میں 100  فیصد پوائنٹس  کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ بھارت 66.67 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

آسٹریلیا 54.17 فیصد کے ساتھ تیسرے، انگلینڈ 29.17 فیصد کے ساتھ چوتھے اور ویسٹ انڈیز 16.67 فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں