Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشیا کپ: نیپال کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

ایشیا کپ میں ابتدائی میچز میں شرکت کے لیے نیپال کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق  ایشیا کپ کے لیے نیپال کا پریکٹس کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا۔نیپال ٹیم کراچی میں پریکٹس میچز بھی کھیلے گی۔

پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں مدمقابل  ہوں گی۔

ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں