Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

دوسرے  ون ڈے میں افغانستان   نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

افغان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔رحمت شاہ اور انجرڈ عظمت اللہ عمرزئی کی جگہ ریاض حسن اور شاہد کمال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پاکستان:

امام الحق، فخرزمان، بابر  اعظم (کپتان)،  محمد رضوان،  افتخار احمد، سلمان علی آغا، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف

افغانستان:

رحمان اللی گرباز، ابراہیم زادران، ریاض حسن، حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، محمد نبی، راشد خان، مجیب الرحمان، فاروقی، شاہد کمال، عبدل، اکرام علی

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں