آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ متعارف کروا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں ’اسٹار نیشن جرسی‘ متعارف کروادی گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 25 ستمبر کو بھارت روانہ ہوگی۔
قومی ٹیم کا ورلڈ کپ میں پہلا معرکہ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف حیدرآباد میں ہوگا۔
قومی ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا۔
🚨 The 𝐁𝐈𝐆 𝐑𝐄𝐕𝐄𝐀𝐋 is here!
Unveiling the Star Nation Jersey'23 🇵🇰🌟
Pre-order at https://t.co/TWU32Ta9wL
More details ➡️ https://t.co/B6QujGcP5Z#WearYourPassion pic.twitter.com/l6Ej3RhpHc
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 28, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















