ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں نیپال اور بھارت بین الاقوامی کرکٹ میں آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق یہ پہلا موقع ہوگا جب بھارت اور نیپال کی ٹیمیں کسی بین الاقوامی میچ میں ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی۔
پالیکیلے اسٹیڈیم میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں کو گروپ اے سے ایشیا کپ کے اگلے راؤنڈ میں رسائی کے لیے فتح درکار ہے۔ پاکستان پہلے ہی اگلے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرچکا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















