Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشیا کپ: شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، پاکستان اور بھارت ایک بار پھر مد مقابل

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، پاکستان اور بھارت ایک بار پھر مد مقابل آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت سپر فور مرحلے  کے میچ میں 10 ستمبر کو ہمبنٹوٹا میں آمنے سامنے آئیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کے لیے بارش کی صورت میں ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔

اس سے قبل   پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ میچ بارش کی نظر ہوگیا تھا ۔

پاکستان اور بھارت کے ایونٹ میں تیسری  مرتبہ فائنل میں مد مقابل آنے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں