Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسٹریلیا نے ورلڈکپ کیلئے عارضی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے ورلڈکپ 2023  کے لیے عارضی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

کرکٹ  آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حتمی اسکواڈ کا اعلان اس ماہ کے آخر تک کیا جائے گا۔

ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز مارنس لبوشین، گلین میکسویل اور ٹم ڈیوڈ جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

آسٹریلوی اسکواڈ کی قیادت پیٹ کمنز کو سونپی گئی ہے۔

اسکواڈ:

پیٹ کمنز (کپتان)، شان ایبٹ، ایشٹن اگر، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مچل مارش، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زیمپا

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں