زمان خان کے بعد شاہنواز دھانی بھی کولمبو پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ایک اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی سری لنکا کا ویزہ ملتے ہی کولمبو پہنچ گئے۔
شاہنواز دھانی نے کولمبو میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔
شاہنواز دھانی کو بیک اپ بولر کے طور طلب کیا گیا تھا۔ انجرڈ فاسٹ بولر نسیم شاہ آج وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















