Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورلڈکپ 2023: آج آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور بنگلادیش نیدرلینڈز کے مدمقابل آئے گا

ورلڈکپ 2023 میں آج دو میچز  کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ 2023 کے ستائیسویں میچ میں  آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور  اٹھائیسویں میچ میں بنگلادیش نیدرلینڈز  کے مدمقابل آئے گا۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جبکہ  بنگلادیش  اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ تیسری  اور آسٹریلیا چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے۔بنگلادیش اور نیدرلینڈز دو دو پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب آٹھویں اور دسویں پوزیشن پر ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں