
پارلیمنٹ کی مضبوطی، جمہوریت کی مضبوطی ہے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی، جمہوریت کی مضبوطی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ چھانگلہ میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور پنجاب میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کا







