
نواز شریف سے لیگی برطانوی وفد کی ملاقات، سیاسی اور پارٹی امور پر گفتگو
لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مسلم لیگ ن برطانیہ کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو کی گئی۔ وفد میں مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر احسن ڈار، سید فریاد حسین بخاری، اعجاز گل اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ دوران ملاقات بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرنے پر برطانوی وفد نے میاں نواز شریف کا شکریہ







