Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان میں دہشتگردوں کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ڈیوڈ کوہن

سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیوڈ کوہن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں پر بہت گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویڈ کوہن نے امریکی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی اسکاٹ بیریئر کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر

Loading...