
پاکستان میں کورونا سے آج مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26903 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1209831 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 15 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 36 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 3 جبکہ گلگت بلتستان میں کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک







