
وزیر اعظم کے ڈیجیٹل ویژن کی تکمیل کیلئے وزارت آئی ٹی کا کردار ناقابل فراموش ہے، امین الحق
وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کیلئے وزارت آئی ٹی کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسل سروس فنڈ کے تحت چاغی اور نوشکی میں ایک ارب 37 کروڑ لاگت سے 4 جی سروسز فراہمی منصوبے کی تقریب کی گئی ہے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق







