
شریف برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے جاتی امراء پہنچے، جہاں شہباز شریف نے نواز شریف کو تفصیلی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال میں تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے







