Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیز فائر کے بعد پہلا رابطہ

سیز فائر ہونے پر سیاسی و مذہبی رہنمائوں کی قوم اور افواج پاکستان کومبارکباد

سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے پاکستان بھارت کے درمیان سیز فائر ہونے پرافواج پاکستنان، آرمی چیف جنرل سید عااصم منیر سمیت پوری قوم کو مبارکباد کی ہے۔ اللہ نے پاکستان کو سر بلند کردیا، نوازشریف مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہاہے اللہ رب العزت کاشکراس نے پاکستان کوسربلندکردیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہ  میں وزیراعظم شہباز شریف ،آرمی چیف جنرل سید عاصم

Loading...