Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پارلیمنٹ کی مضبوطی، جمہوریت کی مضبوطی ہے، نواز شریف

وفاقی کابینہ میں توسیع؛ اراکین کی فہرست منظوری کیلئے نواز شریف کو بھجوادی گئی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کے معاملے پر پندرہ سے بیس اراکین کی فہرست باضابطہ منظوری کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کو بھجوا دی گئی۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق کابینہ میں توسیع کے معاملے پر اتحادیوں سے بھی مشاورت مکمل کرلی گئی ہے، تاہم پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی پیش کش پھر ٹھکرا دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

Loading...