Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

واٹس ایپ کا وہ خفیہ فیچر جو آپ کی بڑی مشکل آسان کرسکتا ہے

واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے اور آج ہم آپ کو اس کا وہ خفیہ فیچر بتائیں گے جو آپ کی بڑی مشکل آسان کر سکتا ہے۔

 اکثر اوقات جب آپ جلد بازی میں کوئی میسج ڈیلیٹ کرتے ہیں، تو اسی دوران ڈیلیٹ فار ایوری ون کے بجائے ڈیلیٹ فار می کر دیتے ہیں۔

img

مزید پڑھیں: واٹس ایپ نے صارفین کی ایک اور بڑی مشکل آسان کر دی

 جس کی وجہ سے وہ میسج صرف آپ کے پاس سی ہی ڈیلیٹ ہوتا ہے، لیکن اب صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ نے حل نکال لیا ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے ان ڈو کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، جس کے تحت آپ کا ڈیلیٹ فار می والا آپشن واپس سے ریورس ہو پائے گا۔ جس کی مدد سے آپ میسج کو واپس ڈیلیٹ فار ایوری ون کر سکتے ہیں۔

img

مزید پڑھیں: واٹس ایپ نے خاموشی سے اب تک کا بہترین فیچر پیش کردیا

متعلقہ خبریں