Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی آنے سے پرانے استعمال شدہ موبائل فونز کی قیمت میں بھی کمی آگئی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے موبائل فونز کے ٹیکس میں کمی کردی ہے جس میں چھوٹے اور بڑے فونز شامل ہیں جبکہ آئی فون کے ٹیکسز بھی 70 فیصد ہوگئے ہیں۔

حکومت کی اس پالیسی سے دکانداروں اور خریداروں کو بھی کافی ریلیف ملا ہے لیکن اب بھی چین سے آنے والے فون پر ٹیکس کم لیا جاتا ہے جبکہ امریکہ سے آنے پر ٹیکس زیادہ لیا جارہا ہے۔