Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

حال ہی میں میٹا کمپنی کی طرف سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل فون میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا جس کے تحت گروپ چیٹ میں رہتے ہوئے گروپ میں دیگر افراد کو شامل کیا جاسکے گا۔

اس نئے فیچر میں گروپ چیٹ میسج کے سامنے ایک بینر واضح ہوگا اور گروپ میں نئے افراد کی شمولیت آسا ن بنائے گا۔

واضح رہے کہ یہ نیا فیچرابھی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کو دستیاب ہے آنے والے دنوں میں یہ عام صارفین کیلئے متعارف کروایا جائے گا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں