Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے

آئی فون خریدنے پر پی ٹی اے کو ٹیکس دینے کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔

پاکستان میں بیرون ملک سے آئی فون منگوانے پر پی ٹی اے ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے جو کہ حکومت کی جانب سے پالیسی کے تحت طے کیا جاتا ہے۔

تاہم اب ہم آپ کو آئی فونز کے تمام ماڈلز کے حکومت کی جانب سے طے کیے گئے پی ٹی اے ٹیکس بتانے جا رہے ہیں جو آپ کیلئے بے حد فائدہ مند ثابت ہوں گے۔

آئی فون 15 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح، پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح،  آئی فون ماڈل

130,700 107,300 آئی فون 15

137,000 113,100 آئی فون 15 پلس

161,500 135,300 آئی فون 15 پرو

176,000 148,500 آئی فون 15 پرو میکس

آئی فون 14 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح،  پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح،  آئی فون ماڈل

130,700 107,300 آئی فون 14

137,000 113,000 آئی فون 14 پلس

147,150 122,300 آئی فون 14 پرو

156,900 131,150 آئی فون 14 پرو میکس

آئی فون 13 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح،  پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح،  آئی فون ماڈل

107,400 86,150   آئی فون 13

118,400 90,850   آئی فون 13 منی

128,850 105,650 آئی فون 13 پرو

137,900 110,350 آئی فون 13 پرو میکس

آئی فون 12 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح،  پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح،  آئی فون ماڈل

94,100   75,450   آئی فون 12

107,400 86,150   آئی فون 12 منی

125,200 103,300 آئی فون 12 پرو

130,700 107,300 آئی فون 12 پرو میکس

آئی فون 11 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح،  پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح،  آئی فون ماڈل

86,700   67,300   آئی فون 11

115,110 93,200   آئی فون 11 پرو

آئی فون 10 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح،  پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح،  آئی فون ماڈل

76,400   62,800   X آئی فون

71,450   57,850      XR آئی فون

86,250   72,650     XS آئی فون

91,200   77,600   XS Max آئی فون

آئی فون 9 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح،  پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح،  آئی فون ماڈل

73,950   60,350   آئی فون 9 64 جی بی

81,300   67,750   آئی فون9 256 جی بی

78,850   65,250   آئی فون 9 پلس 64 جی بی

86,250   72,650   آئی فون 9 پلس 256 جی بی

آئی فون 8 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

شناختی کارڈ پر ٹیکس کی شرح،  پاسپورٹ پر ٹیکس کی شرح،  آئی فون ماڈل

71,450   57,900   آئی فون 8 64 جی بی

80,550   66,900   آئی فون 8 256 جی بی

76,400   62,800   آئی فون 8 پلس 64 جی بی

83,800   70,200   آئی فون 8 پلس 256 جی بی