نوجوان شخص نے موٹر سائیکل چلا کرسب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
سوشل میڈیا پرنڈر نوجوان کی ایسکلیٹرپر بائیک اسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
https://twitter.com/i/status/1614140504664326144
:مزید پڑھیں
اس سے قبل بھارتی پولیس نے بھارتی نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کیا تھا۔
گزشتہ دنوں بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی نوجوان کو حراست میں لیا گیا جبکہ اسٹنٹ کیلئے استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگا دیا ہے۔




















