ایسی متعدد ویڈیو تو سوشل میڈیا پر موجود ہے ہی جہاں مسافروں نے ایئر لائن کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کی ہو لیکن کچھ شائستگی پرمبنی ویڈویو کو بھی نظر اندازنہیں کیا جا سکتا ہے۔
ایسی ہی ایک سوشل میڈیا پر ایک فلائٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک مسافر ن ے ایسی بات کہی کے ایئر ہوسٹس سمیت تمام مسافروں ہنسنے لگے ۔
View this post on Instagram
فلائٹ میں مسافر نے ایئر ہوسٹس کو بلا کرکہ اکہ کھڑکی کھول دے گٹکا تھوکنا ہے جس پرایئر ہوسٹس ہنسنے لگیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو دیکھ کرصارفین بھی اپنی ہنسی پرقابو نہ رکھ سکے۔
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/327090/
اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کا خاکہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس میں دیکھا جا گیا کہ ایک مسافر نے فلائٹ اٹینڈنٹ کا خاکہ تیارکیا اور اُسے دینے بھی چلایا گیا۔

مسافر کی جانب سے ملنے والے پیپر کو جب فلائٹ اٹینڈنٹ دیکھتی ہے تو حیران رہ جاتی ہیں کیونکہ اُس پر اُس ہی کا خاکہ بنا ہوا ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ فلائٹ اٹینڈنٹ نے مسافر کو خوش ہو کر شکریہ کے طور پر کارڈ اورتحفہ دیا جسے دیکھ کرمسافربہت خوش ہوا۔




















