Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ 9 سیکنڈ میں تصویر میں چھپے چیتے کو تلاش کر سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو جنگل نظر آرہا ہے لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں اس میں ایک چیتا چھپا ہوا ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

Jagranjosh

کیا آپ نے تصویر میں چھے چیتے کو تلاش کر لیا؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے۔

پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

Jagranjosh

متعلقہ خبریں