Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کتے کی آرام کرنے کی دلچسپ ویڈیو

سوشل میڈیا پر ایک کتے کی آرام کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا بہت شدید نیند میں ہو رہا ہے اور اس وجہ سے گر بھی رہا ہے۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے شدید نیند کی وجہ سے یک دم کتا زمین پر گر جاتا اور سوتا ہی رہتا۔

https://twitter.com/i/status/1612741183226118145

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس کتے کی ویڈیو پرصارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں ۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس کتے کی ویڈیودکھ کرویکینڈ والی یاد تازہ ہو رہی ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ یہ کتا کتنا کیوٹ ہے۔

:مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/758409/

اس سے قبل بھی ایک کتے کی بس کی سیٹ پر آرام کرنے  کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو مں دیکھا گیا تھا کہ ایک کتا بڑے مزے سے ایک بس کی سیٹ پر بے خبر سو رہا ہے۔

لیکن اس ویڈیومیں  قابلِ غوراور دلچسپ بات یہ ہے کہ کسی بھی مسافر نے اس کتے کے آرام میں خلل نہیں کیا اور اسے سیٹ سے اُٹھانے کے بجائے سونے دیا۔

 ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جہاں بس میں کچھ مسافر سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہیں وہیں ایک سیٹ پر کتا بھی بے خبر سو رہا ہے۔

جبکہ مسافروں سے بھری بس میں کوئی مسافر اس کی نیند خراب نہیں کرتے اور کھڑے ہو کر ہی سفر کرنے کو ترجیح دیتے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو پر صارفین اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسافروں کے اس اقدام کی بہت زیادہ تعریف بھی کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں