Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک بار پھر خیبر پختونخوا میں بدامنی کی لہر سر اٹھا رہی ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر خیبر پختونخوا میں بدامنی کی لہر سر اٹھا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق اسپیکر اسد قیصر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت سابق فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کے مختص کردہ فنڈز فلفور ریلیز کرے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ پی ڈی ایم کی الیکشن سے بھاگنے کی وجہ شکست کا ڈر ہے، اسد قیصر

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر کہ ایک بار پھر خیبر پختونخوا اور خاص طور پر سابق فاٹا میں بدامنی کی لہر سر اٹھا رہی ہے جبکہ ضم شدہ اضلاع کے فنڈز روکنا دہشت گردوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں