اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔
کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟
اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہد کپور ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: شاہد کپور کی اہلیہ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل
معروف اداکار شاہد کپور سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram
شاہد کپور معتدد فلموں میں اپنی بہترین کارکردگی کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
View this post on Instagram














