Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رُخ خان کی پہلی گرل فرینڈ کونسی مشہور اداکارہ تھیں؟ اداکار نے برسوں بعد راز سے پردہ اُٹھا دیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہ رُخ خان نے بتادیا کہ اُن کی پہلی گرل فرینڈ کونسی مشہور اداکارہ تھیں۔

شاہ رُخ خان اکثر اپنے مداحوں کے لیے کچھ وقت نکال کر سوشل میڈیا پر سوال و جواب کے سیشن میں ان سے بات چیت کرتے رہتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

حال ہی میں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کے کچھ سوالات کے جواب دیے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل؛ کونسا نمبر؟

ایک سوشل میڈیا صارف نے شاہ رُخ خان سے ذاتی سوال کیا کہ آپ کی پہلی گرل فرینڈ کون تھی؟ جس کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے جواب دیا کہ ‘میری بیوی گوری خان’۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور گوری نے کئی عرصہ ساتھ رہنے کے بعد 25 اکتوبر 1991 کو شادی کی تھی۔

What Shah Rukh Khan once said about leaving movies for Gauri Khan: 'I would go insane but for her' | Bollywood - Hindustan Times

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

متعلقہ خبریں