سوشل میڈیا پر ننھے بچوں کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پانڈے کا کاسٹیوم پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چار بچوں نے پانڈے کا کاسٹیوم پہنا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں ننھے بچوں کو پانڈے کا کاسٹیوم پہن کر پانڈے جیسی شرارتیں کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/276135/
وائرل ہونے والی ویڈیو میں صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ یہ ننھے بچے تو بہت ہی کیوٹ لگ رہے ہیں۔
اس سے قبل پانڈے کے بچوں کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پانڈے کے بچوں کو درخت پر لٹکتے اور جھولتے ہوئے دیکھا گیا۔
جبکہ ایک ویڈیو میں پانڈے کو سلائیڈنگ سے لطف اندوزہوتے دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ پاتے۔




















