Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بابر اعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر

بابر اعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقررہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں جگہ پانے والے پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں۔ بابر اعظم کو مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر  کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں دو پاکستانی کھلاڑی شامل

ان کے علاوہ بھارت، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے دو دو جبکہ زمبابوے اور بنگلہ دیش کے ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر:

بابر اعظم(کپتان)، ٹریوس ہیڈ، شائے ہوپ، شریاس ائیر، ٹام لیتھم، سکندر رضا، مہدی حسن، الزاری جوزف، محمد سراج، ٹرینٹ بولٹ اور ایڈم زیمپا

متعلقہ خبریں