بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائر ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کو کیریئر کے آخری گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں شکست کے ساتھ ان کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔
https://twitter.com/TennisPodcast/status/1618801652064194561
میچ کے بعد ثانیہ مرزا ٹینس کورٹ میں اپنے آخری خطاب کے دوران ٹینس چھوڑنے کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
“My professional career started in Melbourne… I couldn’t think of a better arena to finish my [Grand Slam] career at.”
We love you, Sania ❤️@MirzaSania • #AusOpen • #AO2023 pic.twitter.com/E0dNogh1d0
— #AusOpen (@AustralianOpen) January 27, 2023
ثانیہ مرزا نے کہا کہ یہیں میلبرن میں 2005 میں اس وقت کی سپر اسٹار سرینا ولیمز کو شکست دے کر اپنے ٹینس کیریئر کا سفر شروع کیا تھا۔
مزید پڑھیں: ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہیں، شعیب ملک نے سوال کا جواب دیدیا
انہوں نے کہا کہ دو دو ہائیوں تک ٹینس کورٹ میں رہی، خوشی ہے اپنے چار سالہ بیٹے کے سامنے آج فائنل کھیلی ہوں۔ا


















