Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہد آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی راہیں جدا

پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے، شاہد آفریدی جونیئر سطح پر کام کرنے کے خواہشمند تھے۔

واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے مشورہ میں شامل نہ کرنے پر بھی احتجاج کیا تھا

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی بھی شاہد خان آفریدی پر پریس کانفرنس میں کمزور چیف سلیکٹر کا طنز کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں