شادی پر قوالی نائٹ میں نوٹوں کی بارش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کے موقع پر قوالی نائٹ کا اہتمام گیا گیا ہے۔
ویڈیو میں مشہور قوال شہباز اور فیاض کو دیکھا جاسکتا ہے جو اسٹیج پر پرفارم کر رہے ہیں، جبکہ ان کے اردگرد کا حصہ پیسوں سے بھرا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے، اکثریت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوگوں کے پاس گلوکاروں کیلئے پیسہ ہے مگر غریبوں کیلئے نہیں ہے۔




















