Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہِ جون کس ایک ستارے کیلئے اچھا ثابت نہیں ہوگا؟

رواں سال آدھا گزر چکا ہے اور اس مہینے کیلئے اجرام فلکیات کے ماہرین نے کچھ پیشگوئیاں کی ہیں۔

اجرام فلکیات کے ماہرین نے اس ماہ میں ایک ستارے کے لیے اس ماہ خطرے کی گھنٹی بجائی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس ایک ستارے کے لیے یہ مہینہ آسان نہیں بلکہ کافی مشکل ہوگا۔

اب سوال یہ ہے کہ وہ ستارہ کون سا ہے؟

برج دلو

فلکیات کے ماہرین نے برج دلو کو اس مہینے خبردار کیا ہے کہ انہیں اس ماہ انتہائی سنبھل سنبھل کے قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

جون کے آغاز سے ہی ان افراد کو کچھ ایسی غیر معمولی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کا ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا، اس کے علاوہ بہت سے ایسے کام جو یہ لوگ کرنے کے خواہشمند ہیں ان میں رکاوٹ آسکتی ہے۔

ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ دلو کے افراد کو غیر ضروری کسی سے بحث میں پڑنے کی ضرروت نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں